ح ی رḥ-y-r
(ض) حَيَرَ يَحْيِرُ (اصلی) ⟵ حَارَ يَحِيْرُ حَيْرَةً وَحَيَرَانًا: حیران ہونا، ٹھٹھک کر رک جانا، راستہ نہ سوجھنا (اردو میں «حیرت» اسی معنی میں)۔
حَيْرَان (وزن فَعْلَان): سخت حیران و سرگرداں — یہ وزن اُس کیفیت کے لیے آتا ہے جو وجود پر چھا جائے (اردو میں «حیران» اسی معنی میں)۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿كَالَّذِي اسْتَهْوَتْهُ الشَّيٰطِيْنُ فِي الْاَرْضِ حَيْرَانَ﴾ (الانعام ۶:۷۱)