ح ی دḥ-y-d
(ض) حَيَدَ يَحْيِدُ (اصلی) ⟵ حَادَ يَحِيْدُ حَيْدًا وَحُيُوْدًا: کترانا، ہٹ جانا، پہلو بچانا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيْدُ﴾ (قٓ ۵۰:۱۹) — یعنی موت وہی چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ض) حَيَدَ يَحْيِدُ (اصلی) ⟵ حَادَ يَحِيْدُ حَيْدًا وَحُيُوْدًا: کترانا، ہٹ جانا، پہلو بچانا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيْدُ﴾ (قٓ ۵۰:۱۹) — یعنی موت وہی چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر