ح ی صḥ-y-ṣ
(ض) حَاصَ يَحِيْصُ حَيْصًا: کسی چیز سے بچنا، بھاگ نکلنا۔
مَحِيْصٌ (اسم الظرف): بچنے کی جگہ۔ ﴿وَلَا يَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِيْصًا﴾ (النساء ۴:۱۲۱)؛ ﴿هَلْ مِنْ مَّحِيْصٍ﴾ (قٓ ۵۰:۳۶)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(ض) حَاصَ يَحِيْصُ حَيْصًا: کسی چیز سے بچنا، بھاگ نکلنا۔
مَحِيْصٌ (اسم الظرف): بچنے کی جگہ۔ ﴿وَلَا يَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِيْصًا﴾ (النساء ۴:۱۲۱)؛ ﴿هَلْ مِنْ مَّحِيْصٍ﴾ (قٓ ۵۰:۳۶)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر