Rizwan Zubair

مادّہ ح و ذ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح و ذḥ-w-dh

(ن) حَاذَ يَحُوْذُ حَوْذًا: حفاظت کرنا؛ ہانکنا۔

استفعال اِسْتَحْوَذَ يَسْتَحْوِذُ اِسْتِحْوَاذًا: پوری طرح قابو پا لینا، گھیر کر مسلط ہو جانا۔ صرفی نکتہ: اس فعل میں اعلال نہیں کیا گیا (اِسْتَحَاذَ نہیں کہا گیا)، اور یہ ان چند الفاظ میں سے ہے جہاں اصل حالت باقی رکھی گئی — نحویوں نے اسے «شذوذ» کہا۔ قرآن میں دو بار: ﴿اِسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطٰنُ﴾ (المجادلۃ ۵۸:۱۹)؛ ﴿اَلَمْ نَسْتَحْوِذْ عَلَيْكُمْ﴾ (النساء ۴:۱۴۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ