Rizwan Zubair

مادّہ ح ث ث

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ث ثḥ-th-th

(ن) حَثَّ يَحُثُّ حَثًّا (اصلی: حَثَثَ يَحْثُثُ): جلدی کے لیے ابھارنا، پیچھے لگ کر تیز کرنا۔

حَثِيْث (وزن فَعِيْل): تیز رفتار، جلدی کرنے والا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿يُغْشِي الَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُۥ حَثِيْثًا﴾ (الاعراف ۷:۵۴) — یعنی رات دن کا تیزی سے پیچھا کرتی ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ