Rizwan Zubair

مادّہ ح ت م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ت مḥ-t-m

(ض) حَتَمَ يَحْتِمُ حَتْمًا: مضبوط کرنا، واجب کرنا۔

حَتْمٌ: قطعی، پکی بات (اردو میں «حتمی» اسی معنی میں)۔ ﴿كَانَ عَلٰى رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۷۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ