Rizwan Zubair

مادّہ ح ر س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ر سḥ-r-s

(ن) حَرَسَ يَحْرُسُ حِرَاسَةً: پہرہ دینا، حفاظت کرنا (اردو میں «حراست»: قید، تحویل؛ عربی میں: پہرہ، حفاظت)۔

حَرَس (اسمِ جمع): پہرے دار، محافظ؛ حَارِس ج حُرَّاس۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ جنوں کی زبانی: ﴿فَوَجَدْنٰهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِيْدًا وَّشُهُبًا﴾ (الجن ۷۲:۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ