Rizwan Zubair

مادّہ ح د ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ح د قḥ-d-q

— حَدِيْقَة ج حَدَائِق: وہ باغ جس کے گرد چار دیواری ہو؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ ہر بستان حدیقہ نہیں، حدیقہ وہی ہے جو گھِرا ہوا ہو — اسی مادہ سے حَدَقَة (آنکھ کی پتلی) بھی ہے، کیونکہ وہ پپوٹوں سے گھری ہوتی ہے۔ قرآن میں تین بار، اور ہر بار جمع کی صورت میں: ﴿وَحَدَآئِقَ غُلْبًا﴾ (عبس ۸۰:۳۰)؛ ﴿حَدَآئِقَ وَاَعْنَابًا﴾ (النبا ۷۸:۳۲)؛ ﴿فَاَنْۢبَتْنَا بِهِۦ حَدَآئِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ﴾ (النمل ۲۷:۶۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ