ح ب طḥ-b-ṭ
(س) حَبِطَ يَحْبَطُ حَبْطًا: کسی چیز کا بے کار ہونا، اکارت ہونا۔ ﴿وَلَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ﴾ (الانعام ۶:۸۸)
افعال اَحْبَطَ يُحْبِطُ اِحْبَاطًا: کسی چیز کو اکارت کر دینا۔ ﴿فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۹)