ح ب کḥ-b-k
(ض) حَبَكَ يَحْبِكُ حَبْكًا: کپڑا مضبوطی اور خوبصورتی سے بننا، تانے بانے درست کرنا۔
حُبُك (جمع، واحد حِبَاك یا حَبِيْكَة): بٹی ہوئی لکیریں، خوبصورت راستے اور دھاریاں۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِ﴾ (الذّٰریٰت ۵۱:۷) — یعنی خوبصورت راہوں والا آسمان۔