ح ب سḥ-b-s
(ض) حَبَسَ يَحْبِسُ حَبْسًا: کسی کو اٹھنے یا نکلنے سے روکے رکھنا (اردو میں «حبس» اسی معنی میں)۔ ﴿تَحْبِسُوْنَهُمَا مِنْۢ بَعْدِ الصَّلٰوةِ﴾ (المائدۃ ۵:۱۰۶)؛ ﴿لَيَقُوْلُنَّ مَا يَحْبِسُهُۥ﴾ (ھود ۱۱:۸)
اردو میں اس مادے سے: محبوس۔
«اسلام ہے محبوس، مسلمان ہے آزاد» (ضربِ کلیم)