Rizwan Zubair

مادّہ ھ ش ش

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ھ ش شh-sh-sh

(ن) هَشَّ يَهُشُّ هَشًّا (اصلی: هَشَشَ يَهْشُشُ): (لاٹھی سے) درخت کے پتے جھاڑنا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے قول میں: ﴿وَاَهُشُّ بِهَا عَلٰى غَنَمِيْ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ