غ ط وgh-ṭ-w
(ن) غَطَا يَغْطُوْ غَطْوًا (اصلی: غَطَوَ يَغْطُوُ): کسی چیز کو چھپانا، ڈھانکنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
غِطَآءٌ (اسمِ ذات): پردہ، ڈھکنا۔ ﴿فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۲۲)؛ ﴿الَّذِيْنَ كَانَتْ اَعْيُنُهُمْ فِيْ غِطَآءٍ عَنْ ذِكْرِيْ﴾ (الکھف ۱۸:۱۰۱)