Rizwan Zubair

مادّہ غ ط ش

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

غ ط شgh-ṭ-sh

(ض) غَطَشَ يَغْطِشُ غَطْشًا: اندھیرا ہونا، تاریک ہو جانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(افعال) أَغْطَشَ يُغْطِشُ إِغْطَاشًا: اندھیرا کر دینا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ باب افعال میں: ﴿وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۲۹) — یعنی اس کی رات کو تاریک کیا اور اس کی دھوپ کو نکالا۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ