Rizwan Zubair

مادّہ غ ض ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

غ ض ضgh-ḍ-ḍ

(ن) غَضَّ يَغُضُّ غَضًّا (اصلی: غَضَضَ يَغْضُضُ): پست کرنا، نیچا کرنا (نگاہ یا آواز کو)۔ اُغْضُضْ (فعلِ امر): تو پست کر، نیچا رکھ۔ ﴿قُلْ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ يَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ﴾ (النور ۲۴:۳۰)؛ ﴿وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ﴾ (لقمٰن ۳۱:۱۹)؛ ﴿اِنَّ الَّذِيْنَ يَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ﴾ (الحجرات ۴۹:۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ