غ م ضgh-m-ḍ
(ن) غَمَضَ يَغْمُضُ غُمُوْضًا: نیند کا جھونکا آنا؛ پوشیدہ ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(افعال) اَغْمَضَ يُغْمِضُ اِغْمَاضًا: آنکھ بند کر لینا؛ اسی سے چشم پوشی کرنا، جان بوجھ کر نظر انداز کرنا۔ ﴿وَلَسْتُمْ بِاٰخِذِيْهِ اِلَّآ اَنْ تُغْمِضُوْا فِيْهِ﴾ (البقرۃ ۲:۲۶۷)