Rizwan Zubair

مادّہ غ ل ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

غ ل قgh-l-q

(س) غَلِقَ يَغْلَقُ غَلَقًا: (دروازے کا) بند ہو جانا؛ تنگ دل ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(تفعیل) غَلَّقَ يُغَلِّقُ تَغْلِيْقًا: خوب اچھی طرح بند کرنا؛ تنگ کرنا (تفعیل یہاں کثرت و مبالغہ کے لیے ہے، یعنی سب دروازے مضبوطی سے بند کر لیے)۔ ﴿وَغَلَّقَتِ الْاَبْوَابَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ﴾ (یوسف ۱۲:۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ