Rizwan Zubair

مادّہ غ ب ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

غ ب رgh-b-r

(ن) غَبَرَ يَغْبُرُ غُبُوْرًا: (۱) ٹھہر جانا، پیچھے رہ جانا (۲) غبار آلود ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

غَابِرٌ ج غٰبِرِيْنَ (اسم الفاعل): پیچھے رہ جانے والا۔ ﴿اِلَّا عَجُوْزًا فِي الْغٰبِرِيْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۱۷۱)

غَبَرَةٌ (اسمِ ذات): گرد، غبار۔ ﴿وَوُجُوْهٌ يَّوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ﴾ (عبس ۸۰:۴۰)

اردو میں اس مادے سے: غبار۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ