Rizwan Zubair

مادّہ ع ی ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ی یʿ-y-y

(س) عَيِيَ يَعْيَيٰ عِيًّا: عاجز آ جانا، تھک جانا، کسی کام سے درماندہ ہونا؛ نیز بولنے سے قاصر ہونا (اسی سے عَيِيٌّ یعنی گونگا یا کم گو)۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار اللہ کی قدرت کے اثبات میں: ﴿وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ﴾ (الاحقاف ۴۶:۳۳) اور ﴿أَفَعَيِيْنَا بِالْخَلْقِ الْأَوَّلِ﴾ (قٓ ۵۰:۱۵)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ