(ن) فَرَطَ يَفْرُطُ فُرُوْطًا وَفَرْطًا: (۱) آگے بڑھ جانا، حد سے گزرنا، کسی پر زیادتی کرنا (۲) کسی کام میں کوتاہی کرنا۔ ﴿اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ يَّفْرُطَ عَلَيْنَآ اَوْ اَنْ يَّطْغٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۴۵)
فُرُطٌ (حال): حد سے گزرا ہوا، بے اعتدال۔ ﴿وَكَانَ اَمْرُهُۥ فُرُطًا﴾ (الکھف ۱۸:۲۸)
(افعال) اَفْرَطَ يُفْرِطُ اِفْرَاطًا: حد سے آگے بڑھا دینا، زیادتی کرنا (اردو میں «افراط» اسی معنی میں)؛ مُفْرَطٌ (اسم المفعول): آگے بڑھایا ہوا، (آگ کی طرف) پہلے بھیجا ہوا۔ ﴿وَاَنَّهُمْ مُّفْرَطُوْنَ﴾ (النحل ۱۶:۶۲)
(تفعیل) فَرَّطَ يُفَرِّطُ تَفْرِيْطًا: مسلسل کوتاہی کرنا، کمی کرنا (اردو میں «تفریط» اسی معنی میں)۔ ﴿اَنْ تَقُوْلَ نَفْسٌ يّٰحَسْرَتٰى عَلٰى مَا فَرَّطْتُّ فِيْ جَنْۢبِ اللّٰهِ﴾ (الزمر ۳۹:۵۶)؛ ﴿مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتٰبِ مِنْ شَيْءٍ﴾ (الانعام ۶:۳۸)