ض غ ثḍ-gh-th
(ف) ضَغَثَ يَضْغَثُ ضَغْثًا: (۱) بات کو خلط ملط کرنا (۲) سوکھی اور ہری گھاس کو ملانا۔
ضِغْثٌ ج اَضْغَاثٌ: (۱) پراگندہ خیالات (۲) سوکھی اور ہری گھاس کا مٹھا۔ ﴿قَالُوْٓا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍ﴾ (یوسف ۱۲:۴۴)؛ ﴿وَخُذْ بِيَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّهِۦ﴾ (صٓ ۳۸:۴۴)