Rizwan Zubair

مادّہ د س و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

د س وd-s-w

(ن) دَسَا يَدْسُوْ دَسْوًا: چھپ جانا، پست ہو جانا۔

تفعیل دَسّٰى يُدَسِّيْ تَدْسِيَةً: کسی چیز کو چھپا دینا، دبا دینا، خاک آلود کر دینا — اصل دَسَّسَ تھا، تیسری سین کو یاء سے بدل دیا گیا (تخفيفًا)۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ «زَكّٰىهَا» کے مقابل ہے: ﴿وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَا﴾ (الشمس ۹۱:۱۰) — یعنی جس نے اپنے نفس کو دبا دیا وہ ناکام ہوا۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ