Rizwan Zubair

مادّہ د س س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

د س سd-s-s

(ن) دَسَّ يَدُسُّ دَسًّا: کسی چیز کو کسی چیز کے نیچے چھپا دینا، کسی چیز میں ٹھونس دینا۔ ﴿اَمْ يَدُسُّهُۥ فِي التُّرَابِ﴾ (النحل ۱۶:۵۹)

تفعیل دَسّٰى يُدَسِّيْ تَدْسِيَةً (اصل دَسَّسَ): دبا دینا، چھپا دینا۔ ﴿وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَا﴾ (الشمس ۹۱:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ