د ع عd-ʿ-ʿ
(ن) دَعَعَ يَدْعُعُ (اصلی) ⟵ دَعَّ يَدُعُّ دَعًّا: سختی سے دھکیلنا، دھکے دے کر ہٹانا۔ ﴿فَذٰلِكَ الَّذِيْ يَدُعُّ الْيَتِيْمَ﴾ (الماعون ۱۰۷:۲)؛ مجہول: ﴿يَوْمَ يُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا﴾ (الطور ۵۲:۱۳)۔ نوٹ: باب کا تعین قرآنی صیغے «يَدُعُّ» سے ہوتا ہے۔