Rizwan Zubair

مادّہ ع ط ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ع ط فʿ-ṭ-f

(ض) عَطَفَ يَعْطِفُ عَطْفًا: مائل ہونا؛ لگام موڑنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

عِطْفٌ: ہر چیز کا کنارہ، پہلو۔ ﴿ثَانِيَ عِطْفِهِۦ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ﴾ (الحج ۲۲:۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ