ع ض وʿ-ḍ-w
(ن) عَضَا يَعْضُوْ عَضْوًا: متفرق کرنا، الگ الگ کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عِضَةٌ ج عِضُوْنَ: حصہ، ٹکڑا۔ ﴿الَّذِيْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِيْنَ﴾ (الحجر ۱۵:۹۱)
اردو میں اس مادے سے: عضو، اعضاء۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) عَضَا يَعْضُوْ عَضْوًا: متفرق کرنا، الگ الگ کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عِضَةٌ ج عِضُوْنَ: حصہ، ٹکڑا۔ ﴿الَّذِيْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِيْنَ﴾ (الحجر ۱۵:۹۱)
اردو میں اس مادے سے: عضو، اعضاء۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر