ع ک فʿ-k-f
(ن، ض) عَكَفَ يَعْكُفُ وَيَعْكِفُ عُكُوْفًا: تعظيمًا کسی سے وابستہ رہنا، چپک کر بیٹھنا؛ نیز روکنا۔ عَاكِفٌ ج عٰكِفُوْنَ (اسم الفاعل)۔ ﴿مَا هٰذِهِ التَّمَاثِيْلُ الَّتِيْٓ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ﴾ (الانبیاء ۲۱:۵۲)؛ ﴿وَلَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَاَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ فِي الْمَسٰجِدِ﴾ (البقرۃ ۲:۱۸۷)
مَعْكُوْفٌ (اسم المفعول): روکا ہوا۔ ﴿وَالْهَدْيَ مَعْكُوْفًا﴾ (الفتح ۴۸:۲۵)
(افتعال) اِعْتَكَفَ يَعْتَكِفُ اِعْتِكَافًا: عبادت کی نیت سے کسی جگہ، خصوصًا مسجد میں، جم کر ٹھہرے رہنا (اردو میں «اعتکاف، معتکف» اسی معنی میں)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
اردو میں اس مادے سے: اعتکاف، معتکف۔