ع ض دʿ-ḍ-d
(ن) عَضَدَ يَعْضُدُ عَضْدًا: کسی کا دست و بازو بننا، مدد کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عَضُدٌ (اسم ذات بھی): (۱) بازو (کہنی سے کندھے تک کا حصہ) (۲) مددگار۔ ﴿سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِاَخِيْكَ﴾ (القصص ۲۸:۳۵)؛ ﴿وَمَا كُنْتُ مُتَّخِذَ الْمُضِلِّيْنَ عَضُدًا﴾ (الکھف ۱۸:۵۱)