Rizwan Zubair

مادّہ ع ض ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ض ضʿ-ḍ-ḍ

(س) عَضَّ يَعَضُّ عَضًّا (اصلی: عَضِضَ يَعْضَضُ): کسی چیز کو دانت سے کاٹنا، چبانا۔ ﴿وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰى يَدَيْهِ﴾ (الفرقان ۲۵:۲۷)؛ ﴿عَضُّوْا عَلَيْكُمُ الْاَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۱۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ