Rizwan Zubair

مادّہ ا ن م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا ن مʾ-n-m

— أَنَام: تمام مخلوقات، بسنے والے؛ بعض اہلِ لغت نے اسے ہر جاندار پر بولا ہے اور بعض نے صرف جن و انس پر۔ اس کا تعلق أ ن س سے بھی بتایا جاتا ہے (نون و سین کے تبادل کے ساتھ)۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور صرف بطورِ اسم: ﴿وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ