Session 064: Surah An-Nisa 71–78
سورہ نساء، آیات ۷۱ تا ۷۸ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #71 0:04, #72 4:48, #73 11:56 ,#74 20:24, #75 28:01, , #76 45:15, #77 49:42, #78 1:00:43, Q&A 1:06:45
Take your precautions, and go forth on expedition. And what is wrong with you that you fight not in the Cause of Allah, and for those weak, ill-treated and oppressed among men, women, and children, whose cry is: Our Lord! Rescue us from this town whose people are oppressors;
Can a war by waged by individual groups?
سورہ نسا کی آیات ۷۱ تا ۷۸ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اے ایمان والو، اپنے اسلحہ سنبھالو اور جہاد کے لیے نکلو،اور تمھیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے جنگ نہیں کرتے جو دعا کر رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں اس ظالم باشندوں کی بستی سے نکال
کیا حکومت کی اجازت کے بغیر کچھ گروہ خود ہی قتال کرسکتے ہیں؟
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت