Session 063: Surah An-Nisa 61–70
سورہ نساء، آیات ۶۱ تا ۷۰ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #61 0:06, #62 6:47, #63 15:30 ,#64 20:13, #65 27:01, , #66 33:39, #67 39:42, #68 40:45, #69 43:35, #70 48:30, Tax Discussion 49:10, Q&A 56:01
We did not send any messenger except to be obeyed by permission of Allah. Whoever obeys Allah and the Messenger - those will be with the ones upon whom Allah has bestowed favor of the prophets, the steadfast affirmers of truth, the martyrs and the righteous. And excellent are those as companions.
سورہ نسا کی آیات ۶۱ تا ۷۰ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اور ہم نے جو رسول بھی بھیجا تو اسی لیے بھیجا کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے۔ اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں گے وہی ہیں جو انبیاء، صدیقین اور شہدا و صالحین کے اس گروہ کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے اپنا فضل فرمایا اور کیا ہی اچھے ہیں یہ رفیق!
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت