Session 092: Surah Al-Ma'idah 97–104
سورہ مائدہ، آیات ۹۷ تا ۱۰۴ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {97} 0:01, {98} 12:32, {99} 17:02, {100} 21:50, {101} 33:10, {102} 40:53, {103} 46:48, {104} 54:48, Q&A 59:15.
"Not equal are the evil and the good, although the abundance of evil might impress you."
And when it is said to them, "Come to what Allah has revealed and to the Messenger," they say, "Sufficient for us is that upon which we found our fathers." Even though their fathers knew nothing, nor were they guided?
سورہ مائدہ کی آیات ۹۷ تا ۱۰۴ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، کہہ دو کہ ناپاک اور پاک دونوں یکساں نہیں ہو سکتے اگرچہ ناپاک کی کثرت تمہیں فریفتہ کرنے والی ہو۔اور جب ان کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس چیز کی طرف آؤ جو اللہ نے اتاری ہے اور رسولؐ کی طرف آؤ تو جواب دیتے ہیں کہ ہمارے لیے وہی کافی ہے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے۔ کیا اس صورت میں بھی جب کہ ان کے پاب دادا نہ کچھ جانتے رہے ہوں نہ ہدایت پر رہے ہوں؟
More from Surah Al-Ma'idah (المائدة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت