Session 093: Surah Al-Ma'idah 105–110
سورہ مائدہ، آیات ۱۰۵ تا ۱۱۰ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {105} 0:05, {106} 8:16, {107} 21:16, {108} 26:08, {109} 33:03, {110} 36:28.
O you who have believed, upon you is [responsibility for] yourselves. Those who have gone astray will not harm you when you have been guided. To Allah is you return all together; then He will inform you of what you used to do. [Be warned of] the Day when Allah will assemble the messengers and say, "What was the response you received?"
سورہ مائدہ کی آیات ۱۰۵ تا ۱۱۰ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اے ایمان والو! تم اپنی فکر رکھو، اگر تم ہدایت پر ہو تو جو گمراہ ہوا وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑے گا۔ اللہ ہی کی طرف تم سب کا پلٹنا ہے، وہ تمہیں بتائے گا جو کچھ تم کرتے رہے ہو۔اس دن کو یاد رکھو جس دن اللہ سب رسولوں کو جمع کرے گا پھر پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا؟
More from Surah Al-Ma'idah (المائدة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت