Session 118: Surah Al-A'raf 44–53
سورہ اعراف، آیات ۴۴ تا ۵۳ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
اصحابِ اعراف

On the elevations will be men who recognise all by their mark. And they call out to the companions of Paradise, "Peace be upon you."And when their eyes are turned toward the companions of the Fire, they say, "Our Lord, do not place us with the wrongdoing people."And the companions of the Fire will call to the companions of Paradise, "Pour upon us some water or from whatever Allah has provided you." They will say, "Indeed, Allah has forbidden them both to the disbelievers."
سورہ اعراف کی آیات ۴۴ تا ۵۳ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،دیوار کی برجیوں پر کچھ لوگ ہوں گے جو ہر ایک کو ان کی علامت سے پہچانیں گے اور وہ اہل جنت کو پکار کر کہیں گے کہ آپ پر اللہ کی رحمت و سلامتی ہو ۔اور جب ان کو اہل دوزخ کی طرف توجہ دلائی جائے گی، وہ پکار اٹھیں گے اے ہمارے رب ہمیں ان ظالموں کا ساتھی نہ بنائیو!اور دوزخ والے جنت والوں کو آواز دیں گے کہ پانی یا ان چیزوں میں سے، جو اللہ نے تمہیں بخش رکھی ہیں، کچھ ہم پر بھی کرم فرماؤ۔ وہ جواب دیں گے کہ اللہ نے یہ دونوں چیزیں کافروں کے لیے حرام کر رکھی ہیں۔
More from Surah Al-A'raf (الأعراف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت