Session 119: Surah Al-A'raf 54–56
سورہ اعراف، آیات ۵۴ تا ۵۶ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
خوف اور امید

Ayat Timings: {54} 0:05, {55} 29:02, {56} 37:50, Q&A 55:18.
The God Who created is the one who is managing every thing. So only call Him with fear and hope. Only fear Him and have hope only with Him. Perform beautiful deeds so that Allah’s benevolence comes closer.
سورہ اعراف کی آیات ۵۴ تا ۵۶ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،جس خدا نے پیدا کیا ہے وہی ہر چیز کا انتظام چلا رہا ہے، اس لئے صرف اور صرف اس کو پکارو خوف اور امید کے ساتھ۔ صرف اسی سے ڈرو اور صرف اسی سے امید رکھو۔خوبصور ت عمل کرو تاکہ اللہ کی رحمت قریب آجائے۔
More from Surah Al-A'raf (الأعراف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت