Session 117: Surah Al-A'raf 38–43
سورہ اعراف، آیات ۳۸ تا ۴۳ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
بدعت

Ayat Timings: {38} 0:07, {39} 30:52, {40} 33:11, {41} 43:47, {42} 46:56, {43} 50:43, Q&A 56:44.
Every time a nation enters, it will curse its sister until, when they have all overtaken one another therein, the last of them will say about the first of them "Our Lord, these had misled us, so give them a double punishment of the Fire. He will say, "For each is double. Indeed, those who deny Our verses and are arrogant toward them - the gates of Heaven will not be opened for them, nor will they enter Paradise until a camel enters into the eye of a needle.
سورہ اعراف کی آیات ۳۸ تا ۴۳ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،جب جب کوئی امت جہنم میں داخل ہو گی اپنی ساتھی امت پر لعنت کرے گی۔یہاں تک کہ جب سب اس میں اکٹھے ہو لیں گے، ان کے پچھلے اگلوں کے بارے میں کہیں گے، اے ہمارے رب! یہی لوگ ہیں جنھوں نے ہم کو گمراہ کیا تو ان کو دہرا عذاب نار دیجیو۔ ارشاد ہو گا تم سب کے لیے دہرا ہے، بے شک جنھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور تکبر کر کے ان سے منہ موڑا ان کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور وہ جنت میں نہیں داخل ہوں گے جب تک اونٹ سوئی کے ناکے میں نہ سما جائے۔
More from Surah Al-A'raf (الأعراف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت