Session 103: Surah Al-An'am 88–93
سورہ انعام، آیات ۸۸ تا ۹۳ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {88} 0:01, {89} 4:08, {90} 10:01, {91} 17:38, {92} 35:44, {93} 51:23, Q&A 1:03:05.
Even if most revered people would have associated gods with Allah, all their deeds would have been wasted.
Bani Israel used to hide most of the revelation and pagans said we can also present such a revelation. When such people will be at the stage of dyeing, angels will extend their hands saying give us your lives; you will be given punishment of humiliation.
سورہ انعام کی آیات ۸۸ تا ۹۳ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اگر برگزیدہ ترین ہستیاں بھی شرک کرتیں تو ان کے تمام اعمال ضائع ہوجاتے۔ بنی اسرائیل اپنی کتابوں کا اکثر حصہ چھپالیتے تھے اور مشرکین کہتے تھے کہ ایسا کلام تو ہم بھی نازل کرسکتے ہیں۔ ایسے لوگوں جب موت کی غشی میں ہونگے تو فرشتے ہاتھ بڑھا کر کہیں گے کہ دو اپنی جانیں، آج تم ذلت کا عذاب دیے جاؤ گے ۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت