Session 104: Surah Al-An'am 94–99
سورہ انعام، آیات ۹۴ تا ۹۹ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {94} 0:01, {95} 7:44, {96} 22:20, {97} 27:55, {98} 35:00, {99} 39:38.
Signs of Allah's Power are scattered in the smallest thing in the universe and even the heavenly objects bear witness to His Power and Oneness.
سورہ انعام کی آیات ۹۴ تا ۹۹ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں کائنات کی چھوٹی سے چھوٹی چیز میں بھی بکھری ہوئی ہیں اور بڑی سے بڑی چیزیں بھی اس کی قدرت اور وحدانیت پر گواہی دیتی ہیں۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت