Session 102: Surah Al-An'am 79–87
سورہ انعام، آیات ۷۹ تا ۸۷ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
ڈرنا کس کو چاہئے

Ayat Timings: {79} 0:06, {80} 6:44, {81} 23:43, {82} 42:56, {83} 52:33, {84} 56:02, {85} 58:39, {86} 1:00:00, {87} 1:00:21, Q&A 1:01:26.
And Hazrat Ibrahim (as) told his people, Indeed, I have turned my face toward He who created the heavens and the earth, inclining toward truth, and I am not of those who associate others with Allah.” And how should I fear what you associate while you do not fear that you have associated with Allah that for which He has not sent down to you any authority? So which of the two parties has more right to security. They who believe and do not mix their belief with injustice - those will have security, and they are [rightly] guided.
سورہ انعام کی آیات ۷۹ تا ۸۷ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، حضرت ابراہیؑم نے اپنی قوم سے یہی کہا کہ میں نے تو اپنا رخ بالکل یکسو ہو کر اس کی طرف کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور میں تو مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔اور میں ان چیزوں سے کیسے ڈروں جن کو تم شریک ٹھہراتے ہو اور تمھارا حال یہ ہے کہ تم اس بات سے نہیں ڈرتے کہ تم نے ایسی چیزوں کو خدا کا شریک بنا رکھا ہے جن کے باب میں اس نے تم پر کوئی دلیل نہیں اتاری۔ تو ہم دونوں گروہوں میں سے امن و اطمینان کا زیادہ سزاوار کون ہے ۔جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے اپنے ایمان کو شرک سے آلودہ نہیں کیا وہی لوگ ہیں جن کے لیے امن اور چین ہے اور وہی راہ یاب ہیں۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت