Session 098: Surah Al-An'am 31–38
سورہ انعام، آیات ۳۱ تا ۳۸ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {31} 1:49, {32} 13:19, {33} 20:36, {34} 29:42, {35} 35:18, {36} 46:41, {37} 50:46, {38} 53:27, Q&A 1:01:01.
When the day of judgment will suddenly come the non-believers will regret. The worldly life is just a play and only those will understand this who want to listen. Those who willing become deaf and dead would be raised and appear before Allah. And they say, why there is no sign send by the Lord. Say, "Indeed, Allah is Able to send down a sign, but most of them do not know.” We have not neglected in the Register a sign in the book.
سورہ انعام کی آیات ۳۱ تا ۳۸ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، جب قیامت یکدم آپہنچے گی تو انکار کرنے والے افسوس کریں گے کہ کاش ہم نے یہ کوتاہیاں نہ کی ہوتیں۔ اور یہ دنیا کی زندگی تو بس کھیل تماشا ہے۔بات تو وہی مانیں گے جو سنتے سمجھتے ہیں، رہے یہ مُردے تو اللہ ان کو اٹھائے گا پھر یہ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے۔اور یہ کہتے ہیں، اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتاری گئی۔ ان سے کہہ دو کہ اللہ اس بات پر قادر ہے کہ کوئی نشانی اتار دے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔اور اللہ نے اپنی کتاب میں نشانیاں بیان کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت