Session 097: Surah Al-An'am 22–30
سورہ انعام، آیات ۲۲ تا ۳۰ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
قیامت کا احوال

Ayat Timings: {22} 0:05, {23} 4:11, {24} 8:37, {25} 11:34, {26} 35:56, {27} 41:47, {28} 50:16, {29} 56:54, {30} 57:33, Q&A 1:01:35.
When the pagans will be asked on the day of judgment to show where are those whom they associated with Allah, they will try to deny their shirk. When they will be brought to fire, they will wish if they could go back and become believers this time.
سورہ انعام کی آیات۲۲ تا۳۰ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، قیامت کے دن جب مشرکوں سے پوچھا جائے گا کہ کہاں ہیں تمہارے شریک تو وہ اپنے جرم سے ہی انکاری ہوجائیں گے۔ جب یہ دوزخ کے کنارے پر کھڑے کیے جائیں گے، تو کہیں گے کہ کاش ہم پھر واپس کیے جائیں کہ مانیں اور اپنے رب کی آیات کی تکذیب نہ کریں اور ایمان والوں میں سے بنیں۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت