Session 099: Surah Al-An'am 39–50
سورہ انعام، آیات ۳۹ تا ۵۰ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
مصیبت کون دور کرتا ہے

Ayat Timings: {39} 0:05, {40} 7:33, {41} 24:24, {42} 30:42, {43} 34:59, {44} 39:48, {45} 45:06, {46} 48:48, {47} 52:37, {48} 54:53, {49} 57:40, {50} 58:49, Q&A 1:04:12.
When there is a severe problem, one invokes only Allah and forgets all those who he associates with Allah. Momin will always invoke his Lord and it is only He who can remove the problem.
سورہ انعام کی آیات ۳۹ تا ۵۰ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، جب انسان پر کوئی سخت مصیبت آتی ہے تو وہ صرف اور صرف اللہ کو پکارتا ہے اور اپنے شریکوں کو بھول جاتا ہے۔ مؤحد ہر حال میں صرف اور صرف اللہ کو پکارتا ہے اور صرف اور صرف وہی مصیبت کو دور کرسکتا ہے۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت