Session 051: Surah Aal-e-Imran 175–185
سورہ آل عمران، آیات ۱۷۵ تا ۱۸۵ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #175 0:06, #176 6:09, #177 13:23 ,#178 15:42, #179 20:02, #180 35:20, #181 45:12 ,#182 51:40, #183 54:15, #184 58:55, #185 1:01:04, Q&A 1:00:17
Believers should only fear Allah; the non-believers are given respite only to add to their sins and punishment, Allah can’t leave believers in a situation where munafiqin are a part of them, Allah reveals the unknown only to his messengers, munafiqin and people of the book will face full consequences of their foul statements, miserliness and denial of prophets; on the day of judgment.
سورہ اٰلِ عمران کی آیات ۱۷۵ تا ۱۸۵ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، مومن صرف اللہ سے ڈرتا ہے، کافروں کو ڈھیل صرف اسلئے دی جاتی ہے تاکہ ان کے عذاب میں اضافہ ہو؛ اللہ تعالی مسلمانوں کو اس حال پر نہیں چھوڑ سکتا تھا کہ منافق ان میں رلے ملے ہوں، مگر غیب کا علم اللہ صرف اپنے پیغمبروں کو دیتا ہے، منافقین اور یہودیوں کی گستاخیوں، کنجوسی اور رسول اللہ کے جھٹلانے کا پورا پوار بدلہ قیامت کے دن مل جائے گا۔
More from Surah Aal-e-Imran (آل عمران) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت