Rizwan Zubair
Learn › Quran Tafsir › Surah Aal-e-Imran › Session 052

Session 052: Surah Aal-e-Imran 186–192

سورہ آل عمران، آیات ۱۸۶ تا ۱۹۲ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Quran Tafseer Sura Aal e Imran Ayaat 186 to 192 Session 052

Quran Tafseer Sura Aal e Imran Ayaat 186 to 192 Session 052 · 1:10:54 · 2021-03-28 · Watch on YouTube

Ayat Timings: #186 0:09, #187 9:39, #188 34:36 ,#189 39:46, #190 42:19, #191 47:51, #192 53:55, Q&A 1:06:47

Believers will face various trials and should steadfast and stay God-fearing. Allah has bound people of the book to reveal the guidance to all the people, same is true for Muslims. Wise people look at the signs spread everywhere and ask forgiveness for their sins.
سورہ اٰلِ عمران کی آیات ۱۸۶ تا ۱۹۲ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، مومنین کو بہت سی آزمائشوں سے گزرنا پڑے گا اور اولوالعزم لوگ ثابت قدم رہیں گے اور پرہیزگاری کو ملحوظ خاطر رکھیں گے، اللہ نے وعدہ لیا اہل کتاب سے کہ اس کے پیغام کو اچھی طرح ظاہر کریں گے، مسلمانوں کا بھی یہی فرض ہے کہ قرآن خود بھی سمجھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں چاہے انہیں ایک آیت ہی سمجھ آجائے، اللہ کی تخلیق میں بے شمار نشانیاں ہیں اور عقل والے ان سے سبق حاصل کرتے ہیں، اللہ کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں سے معافی چاہتے ہیں۔