Session 050: Surah Aal-e-Imran 160–174
سورہ آل عمران، آیات ۱۶۰ تا ۱۷۴ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #160 0:03, #161 3:53, #162 8:49, #163 12:08 ,#164 13:18, #165 18:47, #166 22:52, #167 24:17 ,#168 31:17, #169 34:58, #170 37:02, #171 42:49, #172 52:00, #173 58:04, #174 1:00:17
If Allah should aid you, no one can overcome you; Certainly did Allah confer [great] favor upon the believers when He sent among them a Messenger from themselves, never think of those who have been killed in the cause of Allah as dead. Rather, they are alive with their Lord, receiving provision,.
سورہ اٰلِ عمران کی آیات ۱۶۰ تا ۱۷۴ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اگر اللہ تمھاری مدد فرمائے گا تو کوئی تم پر غالب نہیں ہو سکتا اور اگر وہ چھوڑ دے گا تو اس کے بعد کون ہے جو تمھاری مدد کر سکے ۔یہ اللہ نے مومنین پر احسان فرمایا ہے کہ ان میں انھی میں سے ایک رسول مبعوث فرمایا ۔اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ہیں ان کو مردہ نہ خیال کرو۔ بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں، اور رزق پاتے ہیں۔
More from Surah Aal-e-Imran (آل عمران) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت