Rizwan Zubair

مادّہ ظ م ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ظ م اẓ-m-ʾ

(س) ظَمِئَ يَظْمَاُ ظَمَاً: پیاسا ہونا۔ ﴿وَاَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِيْهَا وَلَا تَضْحٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۱۹)

ظَمَاٌ (اسم ذات بھی): پیاس۔ ﴿لَا يُصِيْبُهُمْ ظَمَاٌ وَّلَا نَصَبٌ﴾ (التوبۃ ۹:۱۲۰)

ظَمْاٰنُ (فَعْلَانُ کے وزن پر صفت): انتہائی پیاسا۔ ﴿يَحْسَبُهُ الظَّمْاٰنُ مَآءً﴾ (النور ۲۴:۳۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ