Rizwan Zubair

مادّہ ط ی ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ط ی نṭ-y-n

(ض) طَانَ يَطِيْنُ طَيْنًا: گارے سے دیوار لیپنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

طِيْنٌ (اسمِ ذات): گارا۔ ﴿خَلَقَكُمْ مِّنْ طِيْنٍ﴾ (الانعام ۶:۲)؛ ﴿اِنِّيْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ طِيْنٍ﴾ (صٓ ۳۸:۷۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ