Rizwan Zubair

مادّہ ز ی ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ز ی لz-y-l

(ض) زَالَ يَزِيْلُ زَيْلًا: کسی چیز کو اپنی جگہ سے ہٹا دینا، الگ کرنا۔

تفعیل زَيَّلَ يُزَيِّلُ تَزْيِيْلًا: خوب جدا جدا کر دینا۔ ﴿فَزَيَّلْنَا بَيْنَهُمْ﴾ (یونس ۱۰:۲۸)

تفعل تَزَيَّلَ يَتَزَيَّلُ تَزَيُّلًا: الگ الگ ہو جانا۔ ﴿لَوْ تَزَيَّلُوْا لَعَذَّبْنَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابًا اَلِيْمًا﴾ (الفتح ۴۸:۲۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ