Rizwan Zubair

مادّہ ز ی غ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ز ی غz-y-gh

(ض) زَاغَ يَزِيْغُ زَيْغًا: ایک طرف جھک جانا، ٹیڑھا ہونا، بہک جانا۔ ﴿مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغٰى﴾ (النجم ۵۳:۱۷)؛ ﴿فَلَمَّا زَاغُوْٓا اَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ﴾ (الصف ۶۱:۵)

زَيْغٌ (مصدر، اسم کے طور پر): کجی، ٹیڑھ۔ ﴿فَاَمَّا الَّذِيْنَ فِيْ قُلُوْبِهِمْ زَيْغٌ﴾ (اٰل عمران ۳:۷)

افعال اَزَاغَ يُزِيْغُ اِزَاغَةً: ٹیڑھا کر دینا۔ ﴿رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا﴾ (اٰل عمران ۳:۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ